لاہور ( این این آئی) علامہ اقبال ایئرپورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے جدہ جانے والے ایک مسافر کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔بتایا گیا ہے کہ ائیرپورٹ پر تعینات اے این ایف اہلکاروں نے قومی ایئر لائن کی پرواز سے مدینہ منورہ جانے والے مسافر کے سامان سے آدھا کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کرلی جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت لاکھوں روپے ہے۔اے این ایف حکام کا کہنا ہے گرفتار کئے گئے مسافر کا نام ایوب خان اور وہ خیبر ایجنسی کا رہائشی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے تاہم اس نے اپنے ابتدائی بیان میں سامان سے ملنے والی منشیات سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔
لاہور ائیرپورٹ سے لاکھوں روپے کی منشیات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
اسلام آباد کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا



















































