ملتان (آن لائن) وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے میڈیا کے نمائندوں سے تلخ سوالات سے بچنے کے لئے کینٹ کے رہائشی اور اپنے نام پر بھتہ وصول کرنے والے ایک شخص کے ایماء پر صحافیوں کو احترام سے بٹھانے کی بجائے شدید دھوپ میں پریس کانفرنس کی ۔ جس پر الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے سینئر صحافیوں نے عابد شیر علی اور ان کے فرنٹ مین کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان سے بھرپور احتجاج کیا۔
صحا فیو ں کے تلخ سو الا ت سے بچنے کیلئے ایسی جگہ پریس کا نفر نس کی جہا ں کھڑا ہو نا مشکل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد



















































