پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

طبی معائنہ، نواز شریف پر سنگین اٹیک، سینئر تجزیہ نگار کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 26  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار ایاز امیر نے نجی ٹی وی پروگرام میں حیرت انگیز دعویٰ کر دیا، تجزیہ نگار نے میزبان کے سوال کے جواب میں کہا کہ ”آپ وزیر اعظم صاحب کا مسئلہ سمجھیں۔ ان پر ایک ایسے وائرس کا اٹیک ہوا ہے جس کا علاج ابھی تک ڈھونڈا نہیں جا سکا۔ اسی لئے وزیر اعظم دو بار لندن گئے“ ایک سوال کے جواب میں تجزیہ نگار کا کہنا تھا اس بیماری کا علاج زرداری کے پاس بھی نہیں ہے۔ پانامہ وائرس کا علاج دنیا میں کسی پاس نہیں اور اس بات پر نواز شریف دورے پر دورہ کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…