پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

افغان مہاجرین کو دھکے دے کر نکالیں گے، پاکستان کی کس اہم شخصیت نے کہا ؟جانئے

datetime 26  مئی‬‮  2016 |
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان سے افغان انٹیلی جنس کے 6 ایجنٹوں کی گرفتاری کے بعد خطے کا سیاسی ماحول گرم ہو گیا۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی سخت ترین رد عمل کا اظہار کر دیا۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے افغان مہاجرین کو ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دی اور افغان مہاجرین نے ہماری پشت میں چھرا گھونپ دیا۔ اب ہم تمام افغان مہاجرین کو پاکستان سے بے دخل کریں گے۔ اگر عالمی برادی نے تعاون نہ کیا تو ہم افغان مہاجرین کے دھکے دے کر ملک سے نکال دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…