مہمند ایجنسی (آئی این پی )مہمندایجنسی میں پاک افغان سرحدی پوسٹ خوزئی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے ۔اس حملے کو پاکستانی سیکیورٹی فورسزنے ناکام بنادیا ہے۔پاکستانی فورسز کی جوابی کاروائی سے چار دہشتگر ہلاک ہوگئے۔ سیکیو رٹی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں پاک افغان سیکیوریٹی پوسٹ خوزئی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا جس کو بروقت کاروائی کرتے ہوئے پاکستانی فورسز نے ناکام بنادیا۔ پاکستانی فورسزاور دہشتگردوں سے مقابلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ ہلاک ہونے والے دہشت گرد افغانستان سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔
سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، جوابی کاروائی میں 4دہشت گرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...



















































