اسٹیبلشمنٹ کی بے بی ، جسے 1983 میں۔۔۔ خورشید شاہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،سب سامنے لے آئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اسٹیبلشمینٹ کی بے بی تھی ، جسے 1983 میں تیار کیا گیا ، بلاول جب نکلیں گے تو ان کے پاس اختیارات بھی ہونگے ، سینٹ کو فیڈریشن کی علامت سمجھتا ہوں ،… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کی بے بی ، جسے 1983 میں۔۔۔ خورشید شاہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،سب سامنے لے آئے