اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق بجٹ برائے مالی سال 2016-17تین جون کوپیش کیا جائیگا ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بروقت بجٹ پیش کر نے کیلئے تمام انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint