پاکستان اورچین کے درمیان اہم معاہدے پردستخط
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اور چین کے درمیان خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں تعاون کیلئے ریموٹ سینسنگ معاہدے پر دستخط کردیئے گئے۔ معاہدے کے تحت پاکستان چین کے تعاون سے جون 2018 میں اپنا سیٹیلائٹ سسٹم خلا میں بھیجے گا۔پاکستان اورچین کیدرمیان خلائی ٹیکنالوجی میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں… Continue 23reading پاکستان اورچین کے درمیان اہم معاہدے پردستخط