لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف منگل کو ہونے والے آپریشن سے قبل تمام ضروری ٹیسٹ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کا لند ن میں ہونے والے چیک اپ کے بعد تمام ڈاکٹرز کی جانب سے ان کے کے دل کے آپریشن سے قبل تمام ضروری ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی صحت اب پہلے سے بہتر ہے اور وہ سرجری کیلئے بالکل تیار ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کا آپریشن منگل مقررہ وقت پر ہو گا۔