جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اب جو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرے گا اس کے گھر۔۔۔! فیصلہ ہو گیا

datetime 29  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) شہری اور ٹریفک وارڈنز ہو جائیں ہوشیار ، اب جو کرے گا بات موبائل فون پر ، یا توڑے گا سگنل ، وارننگ پہنچے گی گھر پر ، 50 کیمرے بھی مل گئے اور ویجی لینس سیل بھی بن گیا۔ شہری ہو جائیں ہوشیار ، ٹریفک پولیس لاہور میں قائم ہو گیا ویجی لینس سیل جس کے لئے پچاس کیمرے بھی آ گئے۔ اگر کسی چوک میں ٹریفک وارڈن موجود نہیں تو خفیہ کیمرہ پکڑے کا ایسے تمام لوگوں کو جو ٹریفک قوانین کی کر یں گے خلاف ورزی۔ جی ہاں چاہے دن ہو یا رات سگنل اگر سرخ ہے تو رکنا ہے ضروری ، اگر توڑ کر گزر جائیں گے تو وارننگ لیٹر پہنچے گا آپ کے گھر کے ایڈریس پر ، اور معافی بھی نہیں ملے گی۔ ٹریفک وارڈنز بھی ہو جائیں ہوشیار۔ اگر ٹریفک وارڈنز دوارن ڈیوٹی سنیں گے موبائل فون یا بیٹھیں گے ڈیوٹی کے مقام سے ہٹ کر خفیہ کیمرہ بنائیگا تصاویر اور فوٹیج ، اور پھر ملے گی سزا ، اب کوئی بچ نہیں سکے گا اس کیمرے کی آنکھ سے۔ اب تک 5 ہزار وارننگ لیٹر شہریوں کے گھروں کے پتے پر روانہ کر دیئے گئے ہیں۔ مستقبل میں خلاف ورزی کرنے والوں کا ڈیٹا ایکسائز کو بھی فراہم کر دیا جائے گا۔ جب گاڑی فروخت ہونے کے بعد ٹرانسفر کے لئے جائے گی تو اس پر پورا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…