اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پراسرار لاشوں کا سلسلہ دراز،تعداد40ہوگئی،شدید خو ف و ہراس ،لاشیں کہاں سے آرہی ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 28  مئی‬‮  2016 |

کالاباغ(آئی این پی)جناح بیراج کے قریب دریائے سندھ سے مزیدچار لاشیں ملی ہیں۔ساڑھے تین ماہ کے دوران دریائے سندھ سے ملنے والی دو بچوں کی لاشوں سمیت کل تعدادد 40ہو گئی گذشتہ ساڑھے تین ماہ سے جناح بیراج پر دریائے سندھ سے ملنے والی تشدد زدہ لاشوں کا سلسلہ جاری ہے یہ لاشیں خیبر پختونخواہ کے علاقوں صوابی ،مردان ،نوشہرہ،اکوڑہ خٹک اور ضلع اٹک کے علاقوں سے گذر کر دریائے سندھ میں تیرتی ہوئی آتی ہیں اور جناح بیراج کالاباغ پر آ کے رک جاتی ہیں اور گذشتہ ساڑھے تین ماہ سے جناح بیراج پر لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے ملنے والی تقریبا تمام لاشوں کو قتل کیا گیا ہے۔ ۔ا۔۔جناح بیراج پر ملنے والی لاشوں میں سے صرف ایک لاش کی شناخت ہو پائی تھی جبکہ تاحال باقی لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی ۔آج ملنے والی چار لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کالاباغ منتقل کر دیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…