جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیب کانجی ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

datetime 27  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بے بنیاد اور حقائق کے خلاف جھوٹی خبریں نشر کرنے پر رائل ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے پیمرا کو درخواست دے دی جبکہ رائل ٹی وی کو نیب نے قانونی نوٹس بھی بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد خبریں نشر کرنے پر معافی مانگے ورنہ ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ نیب کے ترجمان کے مطابق رائل ٹی وی کے مالکان نے قانونی راستہ اختیار کرنے کی بجائے نیب کے خلاف جھوٹا اور بے بنیاد پراپیگنڈہ کرنا شروع کردیا اور نیب کی شہرت اور ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ قومی احتساب بیورو شواہد کی بنیاد پر بدعنوانی کے خاتمے کے لئے زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائے ہوئے بلا تفریق کارروائی پر یقین رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…