اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 5جولائی کو لاہورمیں ہوگا

datetime 25  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 5جولائی کو لاہورمیں ہوگا۔وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ایوان اوقاف لاہورمیں ہوگا جبکہ زونل اورضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ مقامات پر ہوں گے۔چاند سے متعلق معلومات چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو لاہورمیں دی جاسکتی ہے ، چاند نظرآنے یا نہ آنے کا حتمی فیصلہ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہی کریں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…