آزاد کشمیر میں تھانوں میں بروقت انصاف نہ ملنے کی وجہ سے جرائم کی شرح میں اضافہ
مظفرآباد (نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم میڈیا واچ جموں کشمیر انٹرنیشنل نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں چھ اوباش نوجوانوں کی طرف سے دوشیزہ کے ساتھ گینگ ریپ کو انسانی حقوق کی تنظیمیں اور محکمہ پولیس کی کارکردگی کے منہ پرطمانچا قرار دیا ۔راولاکوٹ کے تشدد کی ایف آئی آر درج نہ… Continue 23reading آزاد کشمیر میں تھانوں میں بروقت انصاف نہ ملنے کی وجہ سے جرائم کی شرح میں اضافہ