مظفرآباد ( این این ائی ) حکومت آزاد کشمیر میں اسمبلی ٹوٹے کا آپشن بند الیکشن 2016کے شیڈیول کا علان 5جون تک متوقع الیکشن 16سے20کے دوران ہونے کا امکان سیاسی جماعتوں نے پہلے ہی الیکشن مہم شروع کروادی حکومت کے اختیارات بھی نئی روز بعد ختم ہو جاتے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدلمجید کی جانب سے کشمیر کونسل کے حلف کے فوری بعد اسمبلی توڑنے کا مشورہ اپنے قریبی ساتھیوں سے کیا جس کے بعد تمام جماعتوں نے بھی اتفاق کر لیا مگر مسلم لیگ ن قائد راجہ فاروق حیدر خان نے انکار کر دیا جس پر وزیراعظم آزاد کشمیر نے اسمبلی توڑنے کا ارادہ ختم کر کے الیکشن شیڈیول کے اعلان پر اتفاق کر لیا جبکہ زرائع کے مطابق صیف الیکشن کشمیر کی جانب 2016الیکشن کا اعلان 5جون تک متوقع جبکہ 16جولائی سے 20جولائی تک الیکشن ہوگے جبکہ آئنی طور پر 25جولائی کو حکومت کی مدت ختم ہوتی ہے دوسری جانب حکومت آزاد کشمیر کے اختیارات میں صرف 24گھنٹے باقی رہ گئے۔