چھوٹو گینگ کا سرغنہ کس سیاسی جماعت کے رکن اسمبلی کا گن مین رہ چکا ہے؟
لاہور(نیوز ڈیسک ) رحیم یار خان اور راجن پور کے درمیان کچے کے علاقہ سے گرفتار کیے گئے چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول کے بارے میں بعض اطلاعات ملی ہیں کہ وہ علاقہ کے ایک رکن پنجاب اسمبلی کا گن مین بھی رہ چکا ہے اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ… Continue 23reading چھوٹو گینگ کا سرغنہ کس سیاسی جماعت کے رکن اسمبلی کا گن مین رہ چکا ہے؟