جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

زرداری کے بعد بلاول کا نمبر بھی آگیا ، ناقابل یقین اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 2  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی )بلاول بھٹو زرداری کا اصل نام منظر عام پر لانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔درخواست گزار پاکستانی نژاد امریکی شہری سید اقتدار حیدر کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین اور پاکستان پیپلزپارٹی کی اصل شناخت کے بارے میں بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری سچائی سامنے نہیں لارہے ،دونوں جماعتوں کے رہنماء اور اراکین پارلیمنٹ دونوں پارٹیوں کے انتخابی نشان ، جھنڈے اورشناخت کو استعمال کرکے پولیٹکل پارٹیز ایکٹ کی خلاف ورزی کررہے ہیں ۔عدالت دونوں جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخی اور وفاقی وزارت داخلہ کوبلاول بھٹو زرداری کا اصل نام منظر عام پر لانے کا حکم دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…