عمران خان ہسپتال کیلئے پیسہ کہاں سے لے کر آئے ، پارٹی رہنما نے راز فاش کر دیا
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان نے پیسہ باہر سے لا کر اپنی والدہ کے نام ہسپتال بنایا نواز شریف نے منی لانڈرنگ کا الزام اپنے باعزت والد پر لگا دیا نواز شریف کو صفائی پیش کرنے کا پورا موقع دیا جا رہا ہے… Continue 23reading عمران خان ہسپتال کیلئے پیسہ کہاں سے لے کر آئے ، پارٹی رہنما نے راز فاش کر دیا





































