اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کی ۔ آئندہ 24گھنٹوں میں سندھ (سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، حیدرآباد، شہید بینظیرآباد، کراچی ڈویژن)، قلات اور مکران ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ژوب ڈویژن، پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن)،خیبرپختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ،پشاور، ڈی آئی خان، مردان ڈویژن)، اسلام آباد، فاٹا اورکشمیر میں چند مقامات پر تیزہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا تاہم (شام/رات)مالاکنڈ، ہزارہ، مردان،راولپنڈی، گوجرانوالہ،بہاولپور ڈویژن، فاٹا،کشمیر اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ24گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی بارش کراچی(ائیرپورٹ80،فیصل45،لانڈی40،ناظم آباد،گلستان جوہر38،صدر30،مسرور19،گلشن حدید 17)،میر پورخاص 30,حیدرآباد18، چھور04، مٹھی 04، بدین،ٹھٹہ02،لسبیلا16،پنجگور07،ژوب 01، بہاولپور(ائیرپورٹ10)،کالام 05، دیر02،پاراچنار31،کشمیر کوٹلی01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ ریکارڈ کئے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت میں دادو44، تربت، سبی، نوکنڈی، کوہاٹ،چلاس،کوٹ ادو اور دالبندین میں43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آئندہ 24گھنٹو ں میں مو ن سو ن با رش کہا ں بر سے گی کہا ں نہیں ؟نا م جا ری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویل ڈن شہباز شریف
-
آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کے ہاتھوں بیوی اور بیٹی کے قتل کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
نئے سال کی آمد ! تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف مل گیا
-
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
-
پانچ سو روپے ماہانہ کمانے والے کپل شرما اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟، جان کر دنگ رہ جائیں گے
-
سڈنی دہشتگردی: بھارت و اسرائیل کی پاکستان کو پھنسانے کی کوشش ناکام، حملہ آور افغان شہری نکلے
-
باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو، جیل میں تھے تو بہت سمارٹ تھے، فیض رانا کو پھر سمارٹ بناؤ: رانا...
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی ور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل،ملزم نے خود قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
-
جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی دبئی اسمگلنگ کرنے والا گروہ بے نقاب
-
طلبہ میں 7 لاکھ کروم بُکس تقسیم کرنے کا اعلان
-
سڈنی ساحل حملے میں ملوث ساجد اکرم کے بھارتی ہونے کا انکشاف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری















































