”را “کے ا یجنٹ کی پاکستان میں گرفتاری،بھارتی میڈیا نے اپنی حکومت کا ہی بھانڈہ پھوڑ دیا
ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی اخبار نے انکشاف کہا ہے کہ انڈین ایجنسی ’را‘ کا ایجنٹ کلبھوشن یادو فون پر مراٹھی زبان بولنے کی وجہ سے پاکستان کی کے خفیہ ادارے کے ہاتھوں گرفتار ہوا۔ممبئی مرر کی رپورٹ میں سینئر بھارتی انٹیلی جنس افسران کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ کلبھوشن اپنے اہلخانہ سے ٹیلی… Continue 23reading ”را “کے ا یجنٹ کی پاکستان میں گرفتاری،بھارتی میڈیا نے اپنی حکومت کا ہی بھانڈہ پھوڑ دیا