ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

دل 25 اور عمر 66 سال ‘ نواز شریف اورشہباز شریف کے درمیان دلچسپ مکالمہ

datetime 4  جون‬‮  2016
Pakistan's former Prime Minister Nawaz Sharif addresses party workers in Lahore, Pakistan on Monday, May 20, 2013. Pakistan’s presumptive prime minister called for peace talks with Taliban militants at war with the government Monday, potentially charting a course that could put him at odds with the country’s powerful army. Sharif said terrorism was one of the most serious problems plaguing the country and any offer by the Pakistani Taliban to talk “should be taken seriously.” (AP Photo/K.M. Chaudary)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( آ ن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی ملاقات نواز شریف سے ہوئی ہے۔ ان کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور انہوں نے کمرے میں واک بھی کی۔ نواز شریف کی گھر منتقلی کیلئے ڈاکٹرز جلد فیصلہ کرینگے۔ لندن ہارلے سٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے بتایا کہ ملاقات کے دوران وزیراعظم اور ان کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ میرا دل 25 اور عمر 66 سال ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…