اہم سیاسی شخصیت کرپشن کے صرف ساڑھے پچیس کروڑواپس کرنے پرآمادہ،نیب سے ڈیل ہوگئی
پشاور(نیوزڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیراعلی خیبرپختون خوا امیرحیدرہوتی کے مشیر معصوم شاہ کی ساڑھے پچیس کروڑروپے کی پلی بارگیننگ کی درخواست منظور کرلی ہے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی کے مشیر سید معصوم شاہ کوبدعنوانی کے الزام پرقومی احتساب بیورو نے گرفتارکیاتھا۔ قومی احتساب بیورو نے اس سے قبل سید معصوم شاہ کی… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت کرپشن کے صرف ساڑھے پچیس کروڑواپس کرنے پرآمادہ،نیب سے ڈیل ہوگئی