پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ جانے کے خواہشمند وں سے درخواستیں طلب

datetime 4  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جوہانسبرگ جنوبی افریقہ میں منعقد ہونیوالی چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش (انٹر بلڈزافریقہ ) میں شرکت کے خواہشمند تجارتی اداروں سے 15 جون 2016ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کی تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی میلے میں شرکت کے ذریعے برآمدات کرنے والے ادارے اپنی برآمدات کو بڑھانے اور عالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کرنے میں مدد حاصل کر سکیں گے ۔ واضح رہے کہ عالمی تجارتی میلے کا آغاز 17اگست کو ہوگا جو 4روز تک جاری رہنے کے بعد 20اگست 2016ء کو اختتام پذیر ہوگا۔ عالمی تجارتی میلے میں شرکت کے حوالے سے تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…