تمام سیاسی جماعتوں نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی نگرانی میں پانامالیکس کی تحقیقاتی کمیٹی بنانے پر اتفاق کیاہے،شاہ محمودقریشی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء وسیاسی کمیٹی کے سربراہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی نگرانی میں پانامالیکس کی تحقیقاتی کمیٹی بنانے پر اتفاق کیاہے اور فرانزک ماہرین کی کمیشن میں خدمات چاہتی ہیں ،تحریک انصاف پارٹی چیئرمین کو بریفنگ کے بعد… Continue 23reading تمام سیاسی جماعتوں نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی نگرانی میں پانامالیکس کی تحقیقاتی کمیٹی بنانے پر اتفاق کیاہے،شاہ محمودقریشی