بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

اقوام متحدہ میں پاکستان کی بڑی کامیابی،193ممالک نے حمایت کردی

datetime 2  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسداددہشتگردی حکمت عملی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منظور کی گئی قراردادمیں پاکستان نے غیرملکی تسلط اورتنازعات کے حل کیلئے عالمی حمایت حاصل کی ہے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک نے انسداد دہشتگردی حکمت عملی کی منظوری دی ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران کہا کہ قرار داد پر اتفاق رائے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ڈرون سے متعلق انسانی حقوق کونسل کی سفارشات مثبت اقدام تھا کیونکہ علاقائی سلامتی پر ڈرون کا استعمال منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ رپورٹ میں ڈرون کے استعمال سے بنیادی انسانی حقوق کو پہنچنے والے نقصان پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…