پی ٹی آئی میں الیکشن سے ہی جمہوریت آ سکتی ہے، عمران خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے پارٹی انتخابات کے لئے نعمان نذیر کو چیف الیکشن کمیشنر بنا دیا۔ انٹرا پارٹی الیکشن کا پہلا مرحلہ مئی میں ہو گا۔ عمران خان کہتے ہیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ لیا۔ عہدیداروں کا چناؤ براہ راست ہو گا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان… Continue 23reading پی ٹی آئی میں الیکشن سے ہی جمہوریت آ سکتی ہے، عمران خان