بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

آپ کی زکوٰۃ کتنی بنتی ہے ؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نصاب جاری کر دیا

datetime 6  جون‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک نے رواں برس کے لئے زکوٰۃکا نصاب جاری کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں برس کے لئے زکوۃ کا نصاب 35 ہزار 557 روپے مقرر کیا گیا ٗ مرکزی بینک کے مطابق ملک بھر میں بینک کھاتوں سے زکوٰۃیکم رمضان المبارک کو منہا کی جائیگی ٗ اس کے علاوہ رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہوں گے ٗ عوام کے لئے جمعہ کے روز بینک کھلنے کا وقت صبح 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ہوگا۔

مزید پڑھئیے:عظیم باکسر محمد علی کے ہاتھ پر کتنے لاکھ امریکیوں نے اسلام قبول کیا ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…