اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی معروف شخصیت کیلئے جو کام حکومت نہ کر سکی وہ ملک ریاض نے کر دیا

datetime 6  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)چیئر مین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کی جانب سے عبدالستار ایدھی کو مکمل علاج کی پیشکش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز چیئر مین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کی جانب سے عبدالستار ایدھی کو ٹیلیفون پر مکمل علاج کروانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ عبدالستار ایدھی ملک کی سب سے قابل اور معزز شخصیت ہیں۔ ہم پوری قوم سے ان کی صحت یابی اور جلد سے جلد ٹھیک ہونے کی دعا کرتے ہیں۔ ملک ریاض ک امزید کہنا تھا کہ بحریہ ٹاؤن کی طرف سے جہاں بھی علاج کروانا چاہیں ہم علاج کروا سکتے ہیں۔ چاہے تو امریکا، لندن سے علاج کروا سکتے ہیں۔ وہ طویل عرصہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ انہوں نے اپیل کی کہ بحریہ ٹاؤن کی جانب سے پیشکش قبول کریں تاکہ ہم ان کا علاج کروا سکیں۔‎

مزید پڑھئیے:عظیم باکسر محمد علی کے ہاتھ پر کتنے لاکھ امریکیوں نے اسلام قبول کیا ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…