لاہور( این این آئی )افغانستان کی طرف سے پاکستان میں تحریبی کارروائیوں کیلئے 80سے100 دہشتگردوں کو تیار کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،جنہیں افغان نیشنل آرمی اورحکومتی اداروں کی پشت پناہی حاصل ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کے لئے افغان دہشتگردوں اور اداروں کا گٹھ جوڑ سامنے آ گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مراسلہ کے مطابق جماعت الاحرار کے 80سے 100دہشتگردپاکستان میں کارروائیوں کے لئے تیار کئے گئے ہیں ۔ دہشتگردوں کو افغان نیشنل آرمی اور حکومتی اداروں کی پشت پناہی حاصل ہے ۔ خفیہ مراسلہ وزارت داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کے پولیس افسران کو بھجوا دیا ہے۔
افغانستان کی طرف سے پاکستان کیخلاف بھیانک منصوبے کا انکشاف ،افغان نیشنل آرمی اورحکومتی اداروں کی پشت پناہی حاصل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا
-
پاکستان میں موبائل فونز پر ڈیوٹیز میں کمی، قیمتیں کتنی کم ہو سکتی ہیں؟
-
بہنوں کی کمال بہادری نے گوجرانوالہ میں 16 سالہ لڑکی کے اغواء کی سنسنی خیز کوشش ناکام بنادی
-
ایف بی آر نے قطر میں مقیم پاکستانی کا بینک اکاؤنٹ خالی کردیا



















































