جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا اورملائشیا سمیت مشرق بعید کے ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد ان ممالک میں (آج) پیر پہلا روزہ ہوگا۔غیر ملکی کے مطابق مشرق بعید کے 4 ممالک انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی دارالسلام، اور سنگا پور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، ان ممالک میں رمضان کا چاند 18 منٹ تک نظر آتا رہا جس کے بعد ان ممالک میں پہلا روزہ پیر ہوگا