بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوئنگ کے سلطان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا انوکھا انداز، نئی چیز متعارف کرا دی گئی

datetime 6  جون‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)جنید جمشید کے برینڈ جے ڈاٹ فریگنینسز نے عظیم بلے باز وسیم اکرم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے 414 نامی پرفیوم لانچ کیا ہے۔برینڈ کے سیلز اور مارکیٹنگ کے سربراہ محمد علی مفتی نے کہا کہ وسیم اکرم پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی ہیں جنہوں نے 104 ٹیسٹ میچوں میں 414 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ اسی وجہ سے ہم نے سوچا کہ 414 اس پرفیوم کے لیے بہترین نام رہے گا۔انہوں نے کہا کہ وسیم ہر لحاظ سے ایک عظیم شخص ہیں، وہ ایک بہترین کھلاڑی تھے جبکہ وہ ایک ذمہ دار گھریلو شخص بھی رہے ہیں۔ اسی لیے ہم نے سوچا کہ انہیں اس انداز میں خراج تحسین پیش کریں۔دنیائے کرکٹ کے کئی کھلاڑیوں بشمول شاہد آفریدی اور ویرات کوہلی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وسیم اکرم کو مبارک باد دی۔پرفیوم کی تقریب رونمائی ہفتے کو پرل کونٹینینل ہوٹل میں ہوئی جہاں متعدد نامور شخصیات نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…