اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کا اچانک پارٹی اجلاس طلب ، وجہ کیا بنی ؟جانئے

datetime 6  جون‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے پارٹی کے عبوری سیٹ اپ کو حتمی شکل دینے کیلئے اہم اجلا س سوموار کو بنی گالہ میں طلب کر لیا ‘مرکزی اور صوبائی عہدوں پر نامزدگیاں کیں جائیں گے جبکہ پنجاب میں دھڑے بندی کی وجہ سے صوبے کو4زون میں بھی تقسیم کیے جانیکا کا قومی امکان ہے۔ تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت آج بنی گالہ میں ہونیوالے اجلاس کے دوران پنجاب اور مر کز سمیت چاروں صوبوں میں پارٹی امور چلانے کیلئے عبوری سیٹ اپ بنانے کے معاملات کو حتمی شکل دی جائیگی جسکے لیے شاہ محمودقر یشی ‘جہا نگیر خان ترین اورچوہدری محمدسرور کا نام مر کزمیں جبکہ پنجاب کیلئے سنٹرل پنجاب میں عبد العلیم خان ‘یاسمین راشد ‘عمر ڈار اورظہیر عباس کھوکھر ‘نارتھ پنجاب کیلئے سردار خان دریشک ‘صداقت عباسی اور محمد سبطین خان سمیت دیگر کے نام زیر غور ہے اور تحر یک انصاف کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عمران خان پارٹی کے تمام دھڑوں کو عبوری سیٹ اپ میں ذمہ داریاں دیں گے اور آج حتمی فیصلہ کیے جانیکا امکا ن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…