ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

حکومت نے صدقات ، فطرانہ اور خیرات وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی

datetime 5  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) حکومت نے رمضان سے قبل ملک بھرکی 60کالعدم تنظیموں کے بینک اکانٹس منجمد کرنے اوران پر صدقات ، فطرانہ اور خیرات وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی جبکہ تین تنظیموں کو یو این ایس سی آر 1267کے تحت رکھا گیا ہے،یہ کالعدم تنظیمیں عید الاضحی کے موقعہ پر کھالیں بھی اکٹھی نہیں کر سکیں گی۔ زرائع کے مطابق وزار ت داخلہ کی جانب سے جن تنظیموں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں لشکر طیبہ ، سپاہ صحابہ پاکستان ، تحریک جعفریہ پاکستان ، تحریک شریعت نفاذ محمدی، تحریک اسلامی، القاعدہ، ملت اسلامیہ پاکستان ، خدام السلام ، اسلامی تحریک پاکستان، جمیعت الانصر، جمیعت الفرقان، حزب التحریر ، خیر الناس انٹر نیشنل ٹرسٹ ، بلوچستان لبریشن آرمی، اسلامک سٹوڈنٹس موومنٹ آف پاکستان، لشکر اسلام ، انصار الاسلام ، حاجی نامدار گروپ، تحریک طالبان پاکستان، بلوچستان ریپبلکن آرمی، بلوچستان لبریشن فرنٹ، لشکر بلوچستان، بلوچستان لبریشن یونائیٹڈفرنٹ، بلوچستان مسلح دفاع تنظیم، شیعہ طلبا ایکشن کمیٹی گلگت،مرکز سبیل آرگنائزیشن گلگت،تنظیم نوجوانان سنت گلگت، پیپلزامن کمیٹی(لیاری)کراچی،اہل سنت و الجماعت، الحرمین فانڈیشن ،رابطہ ٹرسٹ،انجمن امامیہ گلگت بلتستان، مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت بلتستان،تنظیم اہل سنت والجماعت گلگت بلتستان،بلوچستان بنیاد پرست آرمی، تحریک نفاذ امن،تحفظ حدود اللہ، بلوچستان واجا لبریشن آرمی،خانہ حکمت، تحریک طالبان سوات، تحریک طالبان مہمند، طارق گیدر گروپ، عبداللہ اعظم بریگیڈ، ایسٹ ترکمانستان اسلامک موومنٹ ، اسلامک موومنٹ آف ازبکستان ، اسلامک جہاد یونین، 313بریگیڈ ، تحریک طالبان باجوڑ ، امر بالمعروف و نہی انلمنکر، بلوچ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن آزاد ، یونائیٹڈبلوچ آرمی ، جئے سندھ متحدہ محاز ، جبکہ یو این ایس سی آر کے تحت رکھی گئی کئی تنظیموں میں جماع الدعو، الاختر ٹرسٹ شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…