اسلام آباد (آئی این پی) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ ، چوہدری نثار علی خان کا بجٹ پر طویل خطاب کا ریکارڈ توڑنے میں ناکام رہے، خورشید شاہ نے تقریباً 3 گھنٹے خطاب کیا، جبکہ چوہدری نثار علی خان نے بطور اپوزیشن لیڈر بجٹ پر 5 گھنٹے سے زائد خطاب کیا تھا۔ پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے بجٹ کے حوالے سے تقریباً3 گھنٹے طویل خطاب کیا ان کا خطاب چار بج کر پچاس منٹ سے سات بجکر اکاون منٹ تک جاری رہا تاہم وہ بطور اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار علی خان کا طویل خطاب کا ریکارڈ توڑنے میں ناکام رہے، یاد رہے کہ چوہدری نثار علی خان نے بطور اپوزیشن لیڈر بجٹ پر 5 گھنٹے سے زائد دورانیہ پر محیط خطاب کیا تھا۔
خورشید شاہ ،چوہدری نثارکاریکارڈ توڑنے میں ناکام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































