پانامہ لیکس پر متحد اپوزیشن جماعتیں ذرا سی بات پرمنتشر ہوگئیں
کراچی (این این آئی) پانامہ لیکس پر متحد اپوزیشن جماعتیں 12 مئی کو خیبر پختونخوا کی نشست پی کے 8 پر ہونے والے ضمنی انتخابات پر منتشر ہوگئی ہیں۔ ضمنی الیکشن کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف آمنے سامنے آگئی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے جنرل سیکریٹری اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز… Continue 23reading پانامہ لیکس پر متحد اپوزیشن جماعتیں ذرا سی بات پرمنتشر ہوگئیں