بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

فیصل آباد ،،ملتان ،سیالکوٹ ،راجن پور میں آپریشن،80گرفتار، کالعدم تنظیم کے کارکنان بھی شامل

datetime 5  اپریل‬‮  2016

فیصل آباد ،،ملتان ،سیالکوٹ ،راجن پور میں آپریشن،80گرفتار، کالعدم تنظیم کے کارکنان بھی شامل

لاہور/فیصل آباد/ملتان/سیالکوٹ/راجن پور (نیوز ڈیسک) سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد پنجاب پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف اپنی کاروائیاں تیز کر دیں،مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 80سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ۔حراست میں لیے گئے افراد میں کالعدم تنظیم کے کارکنان… Continue 23reading فیصل آباد ،،ملتان ،سیالکوٹ ،راجن پور میں آپریشن،80گرفتار، کالعدم تنظیم کے کارکنان بھی شامل

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں خوفناک واقعہ،متعددجاںبحق

datetime 5  اپریل‬‮  2016

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں خوفناک واقعہ،متعددجاںبحق

مظفر آباد (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں خوفناک واقعہ،متعددجاںبحق،دیکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے- آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے 4 کلومیٹر زمین سرک گئی ٗ 80 سے زائد مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ کوہستان میں بھی لینڈسلائڈنگ سے 14 افراد جاں بحق ،13 زخمی اور 24… Continue 23reading آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں خوفناک واقعہ،متعددجاںبحق

پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیف اللہ فیملی نے پانامہ پیپرز کے حوالے سے میڈیا میں آنیوالے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے خاندان کا کوئی بھی رکن کرپشن یا غیر قانونی کام میں ملوث نہیں ہے ۔ سیف اللہ فیملی نے بعض اخبارات اور پاکستانی میڈیا میں حالیہ الزامات کے رد عمل میںاپنے ایک بیان… Continue 23reading پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا

پاناما لیکس معاملے کو میڈیا کی نذر نہ کیا جائے ٗتفصیل سے بات چیت کرونگا ٗ وزیر داخلہ

datetime 5  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس معاملے کو میڈیا کی نذر نہ کیا جائے ٗتفصیل سے بات چیت کرونگا ٗ وزیر داخلہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ پاناما لیکس معاملے کو میڈیا کی نذر نہ کیا جائے ٗتفصیل سے بات چیت کرونگا ۔ ایک سال میں ایک لاکھ سے زائد جعلی شناختی کارڈز جو بلاک کیا جاچکا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان… Continue 23reading پاناما لیکس معاملے کو میڈیا کی نذر نہ کیا جائے ٗتفصیل سے بات چیت کرونگا ٗ وزیر داخلہ

مزار قائد انتظامیہ کا مصطفیٰ کمال کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

datetime 5  اپریل‬‮  2016

مزار قائد انتظامیہ کا مصطفیٰ کمال کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

کراچی(نیوزڈیسک) مزارقائد انتطامیہ نے پاک سرزمین پارٹی کو سیکیورٹی خدشات کے باعث 24 اپریل کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔مزار قائد انتظامیہ کے مطابق پاک سرزمین پارٹی نے 24 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کیلیے تحریری درخواست بھیجی تھی جو انہیں معذرت کے ساتھ واپس کردی گئی۔… Continue 23reading مزار قائد انتظامیہ کا مصطفیٰ کمال کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

آف شور کمپنیاں ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا دلچسپ مشورہ

datetime 5  اپریل‬‮  2016

آف شور کمپنیاں ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا دلچسپ مشورہ

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ آف شور کمپنیاں اگر قانونی بھی ہیں تو یہ غیر اخلاقی کام ہے ،شریف خاندان ساری دولت غریبوں کو دے کر سادہ زندگی گزارے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ٹویٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ… Continue 23reading آف شور کمپنیاں ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا دلچسپ مشورہ

این اے 245: اے پی ایم ایل کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار

datetime 5  اپریل‬‮  2016

این اے 245: اے پی ایم ایل کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے حلقے این اے 245 سے آل پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار نوید عزیز نے ایم کیو ایم کے امیدوار کمال ملک کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق کراچی کے حلقے این اے 245 سے آل پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading این اے 245: اے پی ایم ایل کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی سے برآمد رقم ضبط، 5 لاکھ ڈالر جرمانہ بھی عائد

datetime 5  اپریل‬‮  2016

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی سے برآمد رقم ضبط، 5 لاکھ ڈالر جرمانہ بھی عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کسٹم حکام نے ایان علی سے برآمد ہونے والی 5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی کرنسی رقم ضبط کرتے ہوئے سپر ماڈل پر اسی رقم کے برابر جرمانہ عائد کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کسٹم کلکٹر اسلام آباد محمد علی رضا نے ماڈل ایان علی سے برآمد ہونے والے پانچ… Continue 23reading کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی سے برآمد رقم ضبط، 5 لاکھ ڈالر جرمانہ بھی عائد

مہاجرین سے متعلق معاہدہ،مزید 130پاکستانیوں سمیت 200افرادیونان بدر

datetime 5  اپریل‬‮  2016

مہاجرین سے متعلق معاہدہ،مزید 130پاکستانیوں سمیت 200افرادیونان بدر

ایتھنز((نیوز ڈیسک) یورپی یونین اور ترکی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت ترکی سے یونان پہنچنے والے غیرقانونی تارکین وطن کی دوبارہ ترکی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روزسے دو سو سے زائد افراد کو یونانی جزائر سے دوبارہ ترکی منتقل کیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ یونان بدر کیے… Continue 23reading مہاجرین سے متعلق معاہدہ،مزید 130پاکستانیوں سمیت 200افرادیونان بدر