محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کوخوشخبری سنادی
لاہور( نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی،محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ دو دن میں صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع خاص طور پر شمالی اور مرکزی پنجاب میں مطلع ابر آلود رہے گا اور تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کوخوشخبری سنادی