پاناما لیکس سے متعلق وضاحتی اشتہارات وزیراعظم کو مہنگے پڑ گئے
لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے پاناما لیکس سے متعلق وضاحتی اشتہارات شائع کرانے پر وفاقی حکومت سے تفصیلات طلب کر لیں۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے حکومت کی جانب سے پاناما لیکس میں وزیراعظم نواز شریف کا نام غلطی سے شامل ہونے سے متعلق قومی اخبارات میں وضاحتی اشتہارات… Continue 23reading پاناما لیکس سے متعلق وضاحتی اشتہارات وزیراعظم کو مہنگے پڑ گئے