ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

فیصل آباد بہت بڑی تبا ہی سے بچ گیا ،دہشت گرد گرفتار،لرزہ خیز انکشافات

datetime 11  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی) فیصل آباد بہت بڑی تبا ہی سے بچ گیا گرفتار دہشت گرد نے ابتدا ئی تفتیش میں اہم راز اگل دیئے تفصیلات کے مطا بق گز شتہ رات حساس اداروں اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کاروا ئی کر تے ہو ئے کمال پور موٹر وے انٹر چینج کے قریب سیا لکوٹ سے آنے والے کار سوارڈ ا کٹرعبد الرزاق نا می کا لعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد جس کے قبضہ سے8ڈیٹونیٹڑ 620گرام ددھماکہ خیز مواد 8سینٹری فیوز بر آمد ہو ئے تھے وہ حساس اداروں سمیت دیگر سرکاری تنصیبات کو نشا نہ بنا چا ہتا تھا اور بارودی مواد جی ٹی روڈ کے راستے لا ہور منتقل کر نے کی کو شش میں تھا ذرائع نے بتا یا کہ ابتدا ئی تفتیش میں مبینہ دہشت گرد نے اہم راز اگل دیئے گرفتار مینہ دہشت گرد سے تفتیش جاری ہے اہم معلومات کی تو قعہ کی جا رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…