کراچی(این این آئی) پاکستان میں فلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے مشہور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالستار ایدھی نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے بیرون ملک علاج کی پیشکش کو مسترد کردیا۔سابق وزیر داخلہ رحمن ملک سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بیرون ملک علاج کرانے کا پیغام لے کر عبدالستار ایدھی کے پاس پہنچے تاہم معروف سماجی کارکن نے اشارے سے انہیں بتایا کہ وہ پاکستان میں ہی رہنا چاہتے ہیں اور پاکستان کے سرکاری ہسپتال میں ہی علاج کروانا چاہتے ہیں۔اس موقع پر رحمن ملک کا کہنا تھا کہ اگر عبدالستار ایدھی کی صحت بہتر نہ ہوئی تو وہ دوبارہ آئیں گے اور انہیں علاج کے لیے خود لے کر جائیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد



















































