حکمران شاہانہ خرچ ترک کرکے عوام کے بنیادی مسائل حل کریں ٗاسد عمر
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکمران شاہانہ خرچ ترک کرکے عوام کے بنیادی مسائل حل کریں۔ اسلام آباد میں شہریوں کو پینے کا پانی میسر نہیں اور حکومت کی شاہ خرچیاں بڑھتی جا رہی ہیں ٗحق نہ دیا گیا تو چھیننا جانتے ہیں۔اسلام… Continue 23reading حکمران شاہانہ خرچ ترک کرکے عوام کے بنیادی مسائل حل کریں ٗاسد عمر







































