لاہور( این این آئی) پنجاب کے ذمے قرضوں میں مزید75.1ارب روپے کا اضافہ ہو گیا جس سے مجموعی قرضوں کا حجم 533.1ارب روپے تک پہنچ گیا۔ آئندہ مالی سال کی بجٹ دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ پنجاب کے ذمے قرضوں کا حجم 75.1ارب روپے اضافے سے 458ارب روپے سے بڑھ کر 533.1ارب روپے تک پہنچ گیا ہے ۔ مجموعی قرضوں میں516ارب 96.8فیصد بیرونی جبکہ مقامی قرضوں کا حجم17.1ارب روپے ہے جو کل قرضے کا 3.2فیصد بنتا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی



















































