پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

حامد سعید کاظمی کوبچانے کیلئے آخری حربہ بھی آزمالیاگیا

datetime 13  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی نے سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو بارہ اپیل دائر کر دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کرتے ہوئے ضروری دستاویزات منسلک کرنے کا حکم دیا تھا اور اب یہ اعتراضات دور کر کے دوبارہ اپیل دائر کی گئی ہے۔اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ راؤ شکیل کو بطور ڈائریکٹر جنرل حج تقرری میں میرا کوئی کردار نہیں تھا اور ٹرائل کورٹ نے میڈیا ٹرائل سے متاثر ہو کر سزا کافیصلہ سنایا لہٰذا سپیشل جج سینٹرل کی جانب سے سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…