پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑی، امریکہ سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

datetime 16  جون‬‮  2016 |

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے اتحادی سپورٹ فنڈ میں کٹوتی کی ترمیم مسترد کر دی گئی ،قرارداد کے خلاف336جبکہ حق میں 84ووٹ ڈالے گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے اتحادی سپوٹ فنڈ میں کٹوتی کی ترمیم مسترد کر دی گئی ہے ۔قرارداد کے خلاف336جبکہ حق میں 84ووٹ ڈالے گئے۔ امریکی رکن کانگریس ٹیڈ پو نے پاکستانی امداد میں 20کروڑ ڈالر کی کٹوتی کی ترمیم پیش کی گئی ۔ ڈانا رورابیکر نے پاکستان کی تمام اتحادی سپورٹ فنڈ روکنے کی ترمیم پیش کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…