اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں غربت سے متعلق تازہ ترین رپورٹ جاری، کون سا صوبہ کس نمبر پر ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 20  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے غربت سے متعلق تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی،جس کے مطابق پاکستان کی 38.8فیصد آبادی غربت کا شکار ہے، رپورٹ میں پنجاب سب سے امیراور بلوچستان سب سے غر یب صوبہ قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو وفاقی حکومت نے غربت سے متعلق تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں مجموعی غربت کی شرح19.7فیصد ہے، پاکستان کی 38.8فیصد آبادی غربت کا شکار ہے، رپورٹ میں پنجاب سب سے امیراور بلوچستان سب سے غربت صوبہ قرار دیا گیا ہے۔ پنجاب میں غربت کی شرح 48.4فیصد ہے،سندھ میں غربت کی شرح 53.5فیصد ہے، خیبرپختونخوا میں غربت کی شرح 50.7فیصد ہے اور بلوچستان میں غربت کی شرح 55.3فیصد ہے۔ رپورٹ میں اسلام آباد، لاہور،کراچی، راولپنڈی، جہلم اور اٹک کو امیر ترین اضلاع قرار دیا گیا ہے جبکہ قلعہ عبداللہ، ہرنائی، بارکھان، کوہستان اور زیارت کو غریب ترین اضلاع قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…