رینجرز اختیارات بارے بڑی خبر آ گئی، فیصلہ ہو گیا
کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے رینجرزاختیارات میں توسیع کی سمری پردستخط کردیئے۔،ذرائع کے مطابق منگل کی رات وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرزاختیارات کی سمری پردستخط کردئے،واضح رہے کہ رینجرزکے خصوصی اختیارات کی مدت 3مئی کوختم ہوگئی تھی۔ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق رینجرزاختیارات میںتوسیع انسداددہشت گردی ایکٹ کے تحت کی گئی ہے۔رینجرزکوصرف کراچی میں خصوصی اختیارات ہوں… Continue 23reading رینجرز اختیارات بارے بڑی خبر آ گئی، فیصلہ ہو گیا