اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی پار ٹی رہنما ئو ں کو حتمی وارننگ عمران خان نے اختلا فات رکھنے والے رہنما ئو ں کو کھر ی کھری سنا دیں کنو نشن سے خطا ب میں عمران خان نے تحریک کے فیصلے سے اختلا ف رکھنے والے پارٹی رہنما ئو ں پر سخت بر ہمی کا اظہا ر کیا عمران خان نے پارٹی میں اختلافات ختم کرانے کیلئے سخت رویہ اپناتے ہوئے رہنمائوں کو آخری وارننگ دے دی اور کہا ہے کہ پارٹی انتخابات 2018 کے بعد ہوں گے اور جس کو پارٹی کے فیصلوں پر اعتراض ہے وہ اپنی الگ جماعت بنالے ۔
پارٹی میں موجود دھڑے بندی سے تنگ کپتان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کپتان نے انتہائی سخت رویہ اپنا لیا اور دھڑے بندی کرنے والے رہنمائوں کو آخری وارننگ دے دی ۔ کپتان کا کہنا تھا کہ اب پارٹی فیصلوں پر اختلاف برداشت نہیں ہوگا اور اس حوالے سے آخری وارننگ دے رہا ہوں جس کو پارٹی کے فیصلوں پر اعتراضات ہیں وہ اپنی الگ جماعت بنالے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کے پارٹی انتخابات 2018 کے بعد ہوں گے۔
عمران خان نے پارٹی رہنما ئو ں کو حتمی وارننگ جاری کر دی بڑی وجہ سامنے آگئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں