جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بھارتی شہری بچوں کی پیدائش کیلئے بھی ’’پاکستان‘‘ سے متعلق ’’منت‘‘مانگنے لگے

datetime 22  جولائی  2016 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک شخص نے اپنے گھر پر پاکستان کا جھنڈا لگا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نالندا کے ایک محلے میں رہائشی عمارت پر محمد جیاددین رضا خان نامی شخص نے اپنے گھر پر پاکستان کا جھنڈا لگایاجس کی اطلاع صبح سویرے علاقہ مکینوں نے مقامی پولیس کو دی ٗاطلاع کے فوری بعد پولیس نے اس شخص کے گھر پہنچ کر پاکستانی پرچم کو اتار دیا ٗ اس معاملے کی تفتیش کا بھی آغاز کردیا۔ایس پی کمار برکت نے بتایا کہ محمد جیاددین رضا خان اور اس کی بیوی شبانہ انور نے بیٹے کی پیدائش کی منت مانگی تھی اور منت پوری ہونے پر انہوں نے اپنے گھر میں پاکستانی جھنڈا لہرایا دوسری جانب علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ پاکستانی پرچم لہرانے والے شخص کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…