اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے چینی حکومت کی جانب سے اربوں ڈالر پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر عدم اعتماد کے افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین سی پیک منصوبے پر شفاف عملدرآمد سے مکمل مطمئن ہے اور منصوبے پر شفاف عملدرآمد ہو رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی سفیر نے کہا کہ چین منصوبے پر عملدرآمد کے رفتار سے پوری طرح مطمئن ہے۔انہوں نے کہا کہ منصوبے پر انتہائی شفاف طریقے سے عملدرآمد ہو رہا ہے اور اس سے دونوں ملکوں کے عوام سمیت تمام خطے کو یکساں فائدہ ہو گا۔ چینی سفیر نے بیان ایسے وقت میں جار ی کیا ہے جب مقامی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی علالت اور شریف خاندان پر پانامہ لیکس کے الزامات کے بعد مسلم لیگ(ن)کی حکومت نے سی پیک منصوبے کو پس پشت ڈال دیا ہے۔
چینی سفیر نے اربوں ڈالر پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر عدم اعتماد کی افواہوں کو مسترد کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا



















































