بیٹے نے خود آگ نہیں لگا ئی بلکہ ۔۔۔۔ما ں کا ایسا بیان کہ سا را منظر بدل گیا،بڑا مطا لبہ کر ڈالہ
کراچی(نیوز ڈیسک ) آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے نجی یونیورسٹی کے طالبعلم عبدالباسط کی موت معمہ بن گئی جب کہ عبدالباسط کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اس نے خودسوزی نہیں کی بلکہ اسے زندہ جلایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی کی نجی میڈیکل یونیورسٹی کے طالعبلم عبدالباسط کی ہلاکت معمہ… Continue 23reading بیٹے نے خود آگ نہیں لگا ئی بلکہ ۔۔۔۔ما ں کا ایسا بیان کہ سا را منظر بدل گیا،بڑا مطا لبہ کر ڈالہ